نقطہ نظر وہ ایدھی جسے آپ نہیں جانتے تھے جس واقعے نے انہیں توڑ کر رکھ دیا وہ تھا اکتوبر 2014 میں اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے سینٹر میں ہونے والی ڈکیتی تھی۔
پاکستان سانحہ کوئی ہو، ردِ عمل ایک سا ہے کیا فرانس اور بیلجیئم کے لوگوں نے کبھی پاکستان سے پوچھا ہے کہ مینارِ پاکستان ان کے پرچم کے رنگ میں کیوں نہیں رنگا گیا؟
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ